Posts
- Get link
- X
- Other Apps
01 Sadesa Computer Very Short Answer Questions: Q.1 Who used the term 'software' first? Ans: The term software was used by John Tukey in 1958. Q.2 Name the three major types of software. Ans: The software can be categorized into three major types: System Software, Application Software and Programming Software. Q.3 Name the software that helps in running computer hardware. Ans: System Software helps in running the computer hardware and the computer system. Q.4 Name the different types of operating system. Ans: Multi User, Multi Processor, Multitasking, Multi Threading are the different types of operating system. Q.5 Write the examples of multiuser operating system. Ans: The examples of multi user OS are Linux, Unix, Windows 2000. Q.6 Name the OS that allows different parts of the software program to run concurrently. Ans: Multi Threading An OS that allows different parts of the software progr...
- Get link
- X
- Other Apps
اچھی صحت کا راز "حجاج بن یوسف" کے دور میں دنیا کا ایک نامور معالج گزرا ھے، "شعیب بن زید" حجاج نے اس سے اچھی صحت کا نسخہ لکھوا لیا۔ یہ نسخہ اس کی پوری طبی زندگی کا نچوڑ تھا۔ معالج نے حجاج کو بتایا: (1) گوشت صرف جوان جانور کا کھاؤ۔ خواہ دس دن کے بھوکے ھی کیوں نہ ھو۔ (2) جب دوپہر کا کھانا کھاؤ تو تھوڑی دیر سو جاؤ، اور شام کا کھانا کھا کر تھوڑی دور پیدل چلو۔ خواہ تمہیں کانٹوں پر چلنا پڑے۔ (3) پیٹ کی پہلی غذا جب تک ھضم نہ ھو جائے، دوسرا کھانا نہ کھاؤ۔ خواہ تمہیں تین دن لگ جائیں۔ (4) جب تک واش روم (بیت الخلاء) نہ جاؤ، سونے کیلئے بستر پر نہ جاؤ۔ خواہ تمہیں ساری رات کیوں نہ جاگنا پڑے۔ (5) پھلوں کے نئے موسم میں پھل کھاؤ۔ موسم جانے لگے تو پھل کھانا چھوڑ دو۔ خواہ تمہارے لئیے کھانے کیلئے کوئی اور چیز دستیاب نہ ھو۔ (6) کھانا کھا کر پانی پینے سے بہتر ھے، تم زھر پی لو۔ ورنہ کھانا ھی نہ کھاؤ۔